Monday, January 14, 2013

Karachi ECP Voter-list verification drive hijacked by MQM workers

کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان الیکشن کمیشن کے عملے کی شکل میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کر رہے ہیں۔ جس سے تصدیق کا سارا عمل مشکوک ہو گیا ہے۔

 اس ویڈیو میں شاہ فیصل سیکٹر یونٹ کے کارکنان وقار اور شہباز خان ووٹر لسٹ کی تصدیق کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ کہاں ہے؟ اور آرمی کہاں ہے ؟؟ سپریم کورٹ کہاں ہے ؟ اور کیا کراچی کے عوام پھر آزادانہ الیکشن
سے محروم رہیں گے ؟؟

Karachi ECP Voter-list verification drive hijacked by MQM workers - MQM workers doing verification on fake ECP ID Cards

....................

Disclaimer: This blog is not an official PTI webpage and is run by a group of volunteers having no official position in PTI. All posts are personal opinions of the bloggers and should, in no way, be taken as official PTI word.
With Regards,
"Pakistan Tehreek-e-Insaf FATA Volunteers" Team.


No comments:

Post a Comment